تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 32
فَذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمُ الْحَقُّ١ۚ فَمَا ذَا بَعْدَ الْحَقِّ اِلَّا الضَّلٰلُ١ۖۚ فَاَنّٰى تُصْرَفُوْنَ﴿32﴾
- فَذٰلِكُمُپس یہ ہے تمہارا
- اللّٰهُاللہ
- رَبُّكُمُتمہارا رب
- الْحَقُّسچا
- فَمَاذَاپھر کیا رہ گیا
- بَعْدَ الْحَقِّسچ کے بعد
- اِلَّاسوائے
- الضَّلٰلُگمراہی
- فَاَنّٰىپس کدھر
- تُصْرَفُوْنَتم پھرے جاتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی خدا تو تمہارا پروردگار برحق ہے۔ اور حق بات کے ظاہر ہونے کے بعد گمراہی کے سوا ہے ہی کیا؟ تو تم کہاں پھرے جاتے ہو