فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 33
كَذٰلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِیْنَ فَسَقُوْۤا اَنَّهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ﴿33﴾
- كَذٰلِكَاسی طرح
- حَقَّتْسچی ہوئی
- كَلِمَتُبات
- رَبِّكَتیرا رب
- عَلَيپر
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- فَسَقُوْٓاانہوں نے نافرمانی کی
- اَنَّھُمْکہ وہ
- لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہ لائیں گے
Translation · Fahm-ul-Quran
اسی طرح ان لوگوں پر جو نافرمان ہیں، تیرے رب کی بات سچ ثابت ہوگئی کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے۔ “ (33)