فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 82
فَلَمَّا جَآءَ اَمْرُنَا جَعَلْنَا عَالِیَهَا سَافِلَهَا وَ اَمْطَرْنَا عَلَیْهَا حِجَارَةً مِّنْ سِجِّیْلٍ١ۙ۬ مَّنْضُوْدٍۙ﴿82﴾
- فَلَمَّاپس جب
- جَآءَآیا
- اَمْرُنَاہمارا حکم
- جَعَلْنَاہم نے کردیا
- عَالِيَهَااس کا اوپر (بلند)
- سَافِلَهَااس کا نیچا (پست)
- وَاَمْطَرْنَااور ہم نے برسائے
- عَلَيْهَااس پر
- حِجَارَةًپتھر
- مِّنْ سِجِّيْلٍکنکر (سنگریزہ)
- مَّنْضُوْدٍتہہ بہ تہہ
Translation · Fahm-ul-Quran
” پھر جب ہمارا حکم آیا تو ہم نے اس کے اوپر والے حصے کو اس کے نیچے کردیا اور ان پر پے در پے نوک دار پتھر برسائے۔ “ (82) ”