فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 83
مُّسَوَّمَةً عِنْدَ رَبِّكَ١ؕ وَ مَا هِیَ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ بِبَعِیْدٍ۠ع﴿83﴾
- مُّسَوَّمَةًنشان کیے ہوئے
- عِنْدَ رَبِّكَتیرے رب کے پاس
- وَمَااور نہیں
- ھِيَیہ
- مِنَسے
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
- بِبَعِيْدٍکچھ دور
Translation · Fahm-ul-Quran
جو تیرے رب کی طرف سے نشان لگائے ہوئے تھے اور وہ ان ظالموں سے کچھ دور نہیں۔ “ (83)