تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 83
مُّسَوَّمَةً عِنْدَ رَبِّكَ١ؕ وَ مَا هِیَ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ بِبَعِیْدٍ۠ع﴿83﴾
- مُّسَوَّمَةًنشان کیے ہوئے
- عِنْدَ رَبِّكَتیرے رب کے پاس
- وَمَااور نہیں
- ھِيَیہ
- مِنَسے
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
- بِبَعِيْدٍکچھ دور
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جن پر تمہارے پروردگار کے ہاں سے نشان کئے ہوئے تھے اور وہ بستی ان ظالموں سے کچھ دور نہیں