تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 60
فَاِنْ لَّمْ تَاْتُوْنِیْ بِهٖ فَلَا كَیْلَ لَكُمْ عِنْدِیْ وَ لَا تَقْرَبُوْنِ﴿60﴾
- فَاِنْپھر اگر
- لَّمْ تَاْتُوْنِيْمیرے پاس نہ لائے
- بِهٖاس کو
- فَلَا كَيْلَتو کوئی ناپ نہیں
- لَكُمْتمہارے لیے
- عِنْدِيْمیرے پاس
- وَلَا تَقْرَبُوْنِاور نہ آنا میرے پاس
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر تم اسے میرے پاس نہ لاؤ گے تو نہ تمہیں میرے ہاں سے غلّہ ملے گا اور نہ تم میرے پاس ہی آسکو گے