تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 6

  1. ثُمَّ رَدَدْنَا لَكُمُ الْكَرَّةَ عَلَیْهِمْ وَ اَمْدَدْنٰكُمْ بِاَمْوَالٍ وَّ بَنِیْنَ وَ جَعَلْنٰكُمْ اَكْثَرَ نَفِیْرًا﴿6﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. رَدَدْنَاہم نے پھیر دی
    3. لَكُمُتمہارے لیے
    4. الْكَرَّةَباری
    5. عَلَيْهِمْان پر
    6. وَاَمْدَدْنٰكُمْاور ہم نے تمہیں مدد دی
    7. بِاَمْوَالٍمالوں سے
    8. وَّبَنِيْنَاور بیٹے
    9. وَجَعَلْنٰكُمْاور ہم نے تمہیں کردیا
    10. اَكْثَرَزیادہ
    11. نَفِيْرًاجتھا (لشکر)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ہم نے دوسری بات تم کو اُن پر غلبہ دیا اور مال اور بیٹوں سے تمہاری مدد کی۔ اور تم کو جماعت کثیر بنا دیا