IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 20

  1. اِنَّهُمْ اِنْ یَّظْهَرُوْا عَلَیْكُمْ یَرْجُمُوْكُمْ اَوْ یُعِیْدُوْكُمْ فِیْ مِلَّتِهِمْ وَ لَنْ تُفْلِحُوْۤا اِذًا اَبَدًا﴿20﴾

    1. اِنَّهُمْبیشک وہ
    2. اِنْ يَّظْهَرُوْااگر وہ خبر پالیں گے
    3. عَلَيْكُمْتمہاری
    4. يَرْجُمُوْكُمْتمہیں سنگسار کردیں گے
    5. اَوْیا
    6. يُعِيْدُوْكُمْتمہیں لوٹا لیں گے
    7. فِيْمیں
    8. مِلَّتِهِمْاپنی ملت
    9. وَلَنْ تُفْلِحُوْٓااور تم ہرگز فلاح نہ پاؤ گے
    10. اِذًااس صورت میں
    11. اَبَدًاکبھی
Translation · Fahm-ul-Quran
بیشک اگر وہ تم پر قابو پالیں تو تمہیں سنگسار کردیں گے یا تمہیں دوبارہ اپنے دین میں پھر لیں گے تب تم کبھی فلاح نہیں پاؤ گے۔ “ (20)
The commentary on this passage starts at ayah 18:18.Read it