تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 31
وَّ جَعَلَنِیْ مُبٰرَكًا اَیْنَ مَا كُنْتُ١۪ وَ اَوْصٰنِیْ بِالصَّلٰوةِ وَ الزَّكٰوةِ مَا دُمْتُ حَیًّا٢۪ۖ﴿31﴾
- وَّجَعَلَنِيْاور مجھے بنایا ہے
- مُبٰرَكًابابرکت
- اَيْنَ مَاجہاں کہیں
- كُنْتُمیں ہوں
- وَاَوْصٰىنِيْمجھے حکم دیا ہے اس نے
- بِالصَّلٰوةِنماز کا
- وَالزَّكٰوةِاور زکوۃ کا
- مَا دُمْتُجب تک میں رہوں
- حَيًّازندہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور میں جہاں ہوں (اور جس حال میں ہوں) مجھے صاحب برکت کیا ہے اور جب تک زندہ ہوں مجھ کو نماز اور زکوٰة کا ارشاد فرمایا ہے