فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 70
فَاُلْقِیَ السَّحَرَةُ سُجَّدًا قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ هٰرُوْنَ وَ مُوْسٰى﴿70﴾
- فَاُلْقِيَپس ڈالدئیے گئے
- السَّحَرَةُجادوگر
- سُجَّدًاسجدہ میں
- قَالُوْٓاوہ بولے
- اٰمَنَّاہم ایمان لائے
- بِرَبِّرب پر
- هٰرُوْنَہارون
- وَمُوْسٰىاور موسیٰ
Translation · Fahm-ul-Quran
سارے جادو گر سجدے میں گرا دیے گئے اور وہ پکاراٹھے مان لیا ہم نے۔ لہٰذا ہم ہارون اور موسیٰ کے رب پر ایمان لے آئے۔ “ (70)