فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 71
قَالَ اٰمَنْتُمْ لَهٗ قَبْلَ اَنْ اٰذَنَ لَكُمْ١ؕ اِنَّهٗ لَكَبِیْرُكُمُ الَّذِیْ عَلَّمَكُمُ السِّحْرَ١ۚ فَلَاُقَطِّعَنَّ اَیْدِیَكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ مِّنْ خِلَافٍ وَّ لَاُصَلِّبَنَّكُمْ فِیْ جُذُوْعِ النَّخْلِ١٘ وَ لَتَعْلَمُنَّ اَیُّنَاۤ اَشَدُّ عَذَابًا وَّ اَبْقٰى﴿71﴾
- قَالَاس نے کہا
- اٰمَنْتُمْتم ایمان لائے
- لَهٗاس پر
- قَبْلَپہلے
- اَنْ اٰذَنَکہ میں اجازت دوں
- لَكُمْتمہیں
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَكَبِيْرُكُمُتمہارا بڑا
- الَّذِيْوہ جس نے
- عَلَّمَكُمُتمہیں سکھایا
- السِّحْرَجادو
- فَلَاُقَطِّعَنَّپس میں ضرور کاٹوں گا
- اَيْدِيَكُمْتمہارے ہاتھ
- وَاَرْجُلَكُمْاور تمہارے پاؤں
- مِّنْ خِلَافٍدوسری طرف سے
- وَّلَاُوصَلِّبَنَّكُمْاور میں تمہیں ضرور سولی دوں گا
- فِيْمیں۔ پر
- جُذُوْعِ النَّخْلِکھجور کے تنے
- وَلَتَعْلَمُنَّاور تم خوب جان لوگے
- اَيُّنَآہم میں کون
- اَشَدُّزیادہ سخت
- عَذَابًاعذاب میں
- وَّاَبْقٰياور تا دیر رہنے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
” فرعون نے کہا تم اس پر ایمان لے آئے قبل اس کے کہ میں تمہیں اس کی اجازت دیتا ؟ معلوم ہوا کہ یہ تمہارا بڑا ہے جس نے تمہیں جادوسکھایا ہے۔ اب میں تمہارے ہاتھ پاؤں مخالف سمتوں سے کٹواتا ہوں اور کھجور کے تنوں پر تمہیں پھانسی چڑھاتا ہوں پھر تمہیں معلوم ہوجائے گا کہ ہم سے کس کا عذاب زیادہ سخت اور دیرپا ہے۔ “ (71)