فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 72
قَالُوْا لَنْ نُّؤْثِرَكَ عَلٰى مَا جَآءَنَا مِنَ الْبَیِّنٰتِ وَ الَّذِیْ فَطَرَنَا فَاقْضِ مَاۤ اَنْتَ قَاضٍ١ؕ اِنَّمَا تَقْضِیْ هٰذِهِ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَاؕ﴿72﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- لَنْ نُّؤْثِرَكَہم ہرگز تجھے ترجیح نہ دیں گے
- عَلٰيپر
- مَا جَآءَنَاجو ہمارے پاس آئے
- مِنَ الْبَيِّنٰتِواضح دلائل سے
- وَالَّذِيْ فَطَرَنَااور وہ جس نے ہمیں پیدا کیا
- فَاقْضِپس تو کر گزر
- مَآجو
- اَنْتَتو
- قَاضٍکرنے والا
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- تَقْضِيْتو کرے گا
- هٰذِهِاس
- الْحَيٰوةَ الدُّنْيَادنیا کی زندگی
Translation · Fahm-ul-Quran
” جادوگروں نے جواب دیا قسم ہے اس ذات کی جس نے ہمیں پیدا کیا ہے یہ کبھی نہیں ہوسکتا کہ ہم واضح نشانیاں آجانے کے بعد بھی تجھے ترجیح دیں تو جو کچھ کرنا چاہتا ہے کرلے۔ تو بس اسی دنیا کی زندگی کا فیصلہ کرسکتا ہے۔ (72)