فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 73
اِنَّاۤ اٰمَنَّا بِرَبِّنَا لِیَغْفِرَ لَنَا خَطٰیٰنَا وَ مَاۤ اَكْرَهْتَنَا عَلَیْهِ مِنَ السِّحْرِ١ؕ وَ اللّٰهُ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰى﴿73﴾
- اِنَّآ اٰمَنَّابیشک ہم ایمان لائے
- بِرَبِّنَااپنے رب پر
- لِيَغْفِرَ لَنَاکہ وہ بخشدے
- خَطٰيٰنَاہماری خطائیں
- وَمَآاور جو
- اَكْرَهْتَنَاتو نے ہمیں مجبور کیا
- عَلَيْهِاس پر
- مِنَسے
- السِّحْرِجادو
- وَاللّٰهُاور اللہ
- خَيْرٌبہتر
- وَّاَبْقٰياور ہمیشہ باقی رہنے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
ہم تو اپنے رب پر ایمان لے آئے تاکہ وہ ہماری خطائیں اور اس جادوکو معاف کر دے جس پر تو نے ہمیں مجبور کیا اللہ ہی بہتر ہے اور وہی ہمیشہ رہنے والا ہے۔ “ (73)