فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 115
اَفَحَسِبْتُمْ اَنَّمَا خَلَقْنٰكُمْ عَبَثًا وَّ اَنَّكُمْ اِلَیْنَا لَا تُرْجَعُوْنَ﴿115﴾
- اَفَحَسِبْتُمْکیا تم خیال کرتے ہو
- اَنَّمَاکہ
- خَلَقْنٰكُمْہم نے تمہیں پیدا کیا
- عَبَثًاعبث (بیکار)
- وَّاَنَّكُمْاور یہ کہ تم
- اِلَيْنَاہماری طرف
- لَا تُرْجَعُوْنَنہیں لوٹائے جاؤگے
Translation · Fahm-ul-Quran
کیا تم نے یہ سمجھ لیا تھا کہ ہم نے تمہیں بےمقصد پیدا کیا اور تمہیں ہماری طرف کبھی پلٹ کر نہیں آنا۔ “ (115)