تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 115
اَفَحَسِبْتُمْ اَنَّمَا خَلَقْنٰكُمْ عَبَثًا وَّ اَنَّكُمْ اِلَیْنَا لَا تُرْجَعُوْنَ﴿115﴾
- اَفَحَسِبْتُمْکیا تم خیال کرتے ہو
- اَنَّمَاکہ
- خَلَقْنٰكُمْہم نے تمہیں پیدا کیا
- عَبَثًاعبث (بیکار)
- وَّاَنَّكُمْاور یہ کہ تم
- اِلَيْنَاہماری طرف
- لَا تُرْجَعُوْنَنہیں لوٹائے جاؤگے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ہم نے تم کو بےفائدہ پیدا کیا ہے اور یہ تم ہماری طرف لوٹ کر نہیں آؤ گے؟