فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 24. An-Noor · Ayah 54
قُلْ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ١ۚ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّمَا عَلَیْهِ مَا حُمِّلَ وَ عَلَیْكُمْ مَّا حُمِّلْتُمْ١ؕ وَ اِنْ تُطِیْعُوْهُ تَهْتَدُوْا١ؕ وَ مَا عَلَى الرَّسُوْلِ اِلَّا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ﴿54﴾
- قُلْفرما دیں
- اَطِيْعُوا اللّٰهَتم اطاعت کرو اللہ کی
- وَاَطِيْعُوااور اطاعت کرو
- الرَّسُوْلَرسول کی
- فَاِنْ تَوَلَّوْاپھر اگر تم پھرگئے
- فَاِنَّمَاتو اس کے سوا نہیں
- عَلَيْهِاس پر
- مَاجو
- حُمِّلَبوجھ ڈالا گیا (فرقے)
- وَعَلَيْكُمْاور تم پر
- مَّا حُمِّلْتُمْجو بوجھ ڈالا گیا تم پر (ذمے)
- وَاِنْاور اگر
- تُطِيْعُوْهُتم اطاعت کرو گے
- تَهْتَدُوْاتم ہدایت پا لوگے
- وَمَااور نہیں
- عَلَيپر
- الرَّسُوْلِرسول
- اِلَّامگر۔ صرف
- الْبَلٰغُپہنچا دینا
- الْمُبِيْنُصاف صاف
Translation · Fahm-ul-Quran
انہیں فرمائیں کہ اللہ کے مطیع بنو اور اس کے رسول کے تابع فرمان بن کر رہو لیکن اگر تم منہ پھیرتے ہو سمجھ لو رسول پر جس فرض کا بوجھ ڈالا گیا ہے وہ اس کا ذمہ دا رہے اور تم پر جس فرض کا بارڈالا گیا ہے اس کے ذمہ دارتم ہو۔ اس کی اطاعت کروگے ہدایت پاؤ گے ورنہ رسول کی ذمہ داری حق بات صاف صاف پہچانا ہے۔ “ (54)