فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 12
اِذَا رَاَتْهُمْ مِّنْ مَّكَانٍۭ بَعِیْدٍ سَمِعُوْا لَهَا تَغَیُّظًا وَّ زَفِیْرًا﴿12﴾
- اِذَاجب
- رَاَتْهُمْوہ دیکھے گی انہیں
- مِّنْسے
- مَّكَانٍجگہ
- بَعِيْدٍدور
- سَمِعُوْاوہ سنیں گے
- لَهَااسے
- تَغَيُّظًاجوش مارتا
- وَّزَفِيْرًااور چنگھاڑتا
Translation · Fahm-ul-Quran
جب انہیں جہنم دور سے دیکھے گی تو جہنمی اس کے غضب اور جوش کی آوازیں سنیں گے۔ (12)