تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 12
اِذَا رَاَتْهُمْ مِّنْ مَّكَانٍۭ بَعِیْدٍ سَمِعُوْا لَهَا تَغَیُّظًا وَّ زَفِیْرًا﴿12﴾
- اِذَاجب
- رَاَتْهُمْوہ دیکھے گی انہیں
- مِّنْسے
- مَّكَانٍجگہ
- بَعِيْدٍدور
- سَمِعُوْاوہ سنیں گے
- لَهَااسے
- تَغَيُّظًاجوش مارتا
- وَّزَفِيْرًااور چنگھاڑتا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس وقت وہ ان کو دور سے دیکھے گی (تو غضبناک ہو رہی ہوگی اور یہ) اس کے جوش (غضب) اور چیخنے چلانے کو سنیں گے