IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 13

  1. وَ اِذَاۤ اُلْقُوْا مِنْهَا مَكَانًا ضَیِّقًا مُّقَرَّنِیْنَ دَعَوْا هُنَالِكَ ثُبُوْرًاؕ﴿13﴾

    1. وَاِذَآاور جب
    2. اُلْقُوْاوہ ڈالے جائیں گے
    3. مِنْهَااس سے۔ کی
    4. مَكَانًاکسی جگہ
    5. ضَيِّقًاتنگ
    6. مُّقَرَّنِيْنَجکڑے ہوئے
    7. دَعَوْاوہ پکاریں گے
    8. هُنَالِكَوہاں
    9. ثُبُوْرًاموت
Translation · Fahm-ul-Quran
جب یہزنجیروں سے جکڑے ہوئے اس میں ایک تنگ جگہ ٹھونسے جائیں گے تو اپنی موت کو پکاریں گے۔ (13)
The commentary on this passage starts at ayah 25:11.Read it