تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 13
وَ اِذَاۤ اُلْقُوْا مِنْهَا مَكَانًا ضَیِّقًا مُّقَرَّنِیْنَ دَعَوْا هُنَالِكَ ثُبُوْرًاؕ﴿13﴾
- وَاِذَآاور جب
- اُلْقُوْاوہ ڈالے جائیں گے
- مِنْهَااس سے۔ کی
- مَكَانًاکسی جگہ
- ضَيِّقًاتنگ
- مُّقَرَّنِيْنَجکڑے ہوئے
- دَعَوْاوہ پکاریں گے
- هُنَالِكَوہاں
- ثُبُوْرًاموت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب یہ دوزخ کی کسی تنگ جگہ میں (زنجیروں میں) جکڑ کر ڈالے جائیں گے تو وہاں موت کو پکاریں گے