فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 14
وَ لَهُمْ عَلَیَّ ذَنْۢبٌ فَاَخَافُ اَنْ یَّقْتُلُوْنِۚ﴿14﴾
- وَلَهُمْاور ان کا
- عَلَيَّمجھ پر
- ذَنْۢبٌایک الزام
- فَاَخَافُپس میں ڈرتا ہوں
- اَنْکہ
- يَّقْتُلُوْنِقتل نہ کردیں
Translation · Fahm-ul-Quran
مجھ پر ایک الزام بھی ہے اس لیے میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کردیں گے۔ “ (14)