فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 24
قَالَ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ؕ اِنْ كُنْتُمْ مُّوْقِنِیْنَ﴿24﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبُّ السَّمٰوٰتِرب ہے آسمانوں کا
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَمَا بَيْنَهُمَااور جو ان کے درمیان
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- مُّوْقِنِيْنَیقین کرنے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور ان سب چیزوں کا رب جو آسمانوں و زمین کے درمیان ہیں اگر تم یقین لانے والے ہو۔ (24)