فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 66
قَالَ الْمَلَاُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَوْمِهٖۤ اِنَّا لَنَرٰىكَ فِیْ سَفَاهَةٍ وَّ اِنَّا لَنَظُنُّكَ مِنَ الْكٰذِبِیْنَ﴿66﴾
- قَالَبولے
- الْمَلَاُسردار
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
- مِنْسے
- قَوْمِهٖٓاس کی قوم
- اِنَّا لَنَرٰكَالبتہ ہم تجھے دیکھتے ہیں
- فِيْمیں
- سَفَاهَةٍبےوقوفی
- وَّاور
- اِنَّا لَنَظُنُّكَہم بیشک تجھے گمان کرتے ہیں
- مِنَسے
- الْكٰذِبِيْنَجھوٹے
Translation · Fahm-ul-Quran
اس کی قوم کے جن سرداروں نے انکار کیا تھا کہنے لگے بیشک ہم تجھے بےوقوفی میں مبتلا دیکھ رہے ہیں اور ہم یقیناً تجھے جھوٹوں میں سے گمان کرتے ہیں۔ (66)