فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 67
قَالَ یٰقَوْمِ لَیْسَ بِیْ سَفَاهَةٌ وَّ لٰكِنِّیْ رَسُوْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ﴿67﴾
- قَالَاس نے کہا
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- لَيْسَنہیں
- بِيْمجھ میں
- سَفَاهَةٌکوئی بیوقوفی
- وَّلٰكِنِّيْاور لیکن میں
- رَسُوْلٌبھیجا ہوا
- مِّنْسے
- رَّبِّرب
- الْعٰلَمِيْنَتمام جہان
Translation · Fahm-ul-Quran
اس نے کہا اے میری قوم ! میں میں بیوقوف نہیں ہوں لیکن میں سارے جہانوں کے رب کی طرف سے رسول ہوں۔ (67)