فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 68
اُبَلِّغُكُمْ رِسٰلٰتِ رَبِّیْ وَ اَنَا لَكُمْ نَاصِحٌ اَمِیْنٌ﴿68﴾
- اُبَلِّغُكُمْمیں تمہیں پہنچاتا ہوں
- رِسٰلٰتِپیغام (جمع)
- رَبِّيْاپنا رب
- وَاَنَااور میں
- لَكُمْتمہارا
- نَاصِحٌخیر خواہ
- اَمِيْنٌامین
Translation · Fahm-ul-Quran
تمہیں اپنے رب کے پیغامات پہنچاتا ہوں اور میں تمہارے لیے امانت دار، خیرخواہ ہوں۔ (68)