فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 69
اَوَ عَجِبْتُمْ اَنْ جَآءَكُمْ ذِكْرٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ عَلٰى رَجُلٍ مِّنْكُمْ لِیُنْذِرَكُمْ١ؕ وَ اذْكُرُوْۤا اِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَآءَ مِنْۢ بَعْدِ قَوْمِ نُوْحٍ وَّ زَادَكُمْ فِی الْخَلْقِ بَصْۜطَةً١ۚ فَاذْكُرُوْۤا اٰلَآءَ اللّٰهِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ﴿69﴾
- اَوَعَجِبْتُمْکیا تمہیں تعجب ہوا
- اَنْکہ
- جَآءَكُمْتمہارے پاس آئی
- ذِكْرٌنصیحت
- مِّنْسے
- رَّبِّكُمْتمہارا رب
- عَلٰيپر
- رَجُلٍایک آدمی
- مِّنْكُمْتم میں سے
- لِيُنْذِرَكُمْتاکہ وہ تمہیں ڈرائے
- وَاذْكُرُوْٓااور تم یاد کرو
- اِذْجب
- جَعَلَكُمْاس نے تمہیں بنایا
- خُلَفَآءَجانشین
- مِنْۢ بَعْدِبعد
- قَوْمِ نُوْحٍقوم نوح
- وَّزَادَكُمْاور تمہیں زیادہ دیا
- فِيمیں
- الْخَلْقِخلقت ٠ جسم
- بَصْۜطَةًپھیلاؤ
- فَاذْكُرُوْٓاسو یاد کرو
- اٰلَآءَنعمتیں
- اللّٰهِاللہ
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تُفْلِحُوْنَفلاح (کامیابی) پاؤ
Translation · Fahm-ul-Quran
اور کیا تم نے عجیب سمجھا کہ تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے تم میں سے ایک آدمی پر نصیحت آئی تاکہ وہ تمہیں ڈرائے اور یاد کرو جب اس نے تمہیں نوح کی قوم کے بعدجانشین بنایا اور تمہیں قدوقامت میں بڑابنایا سو اللہ کی نعمتیں یاد کرو تاکہ تم فلاح پاؤ۔ (69)