فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 76
قَالَ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْۤا اِنَّا بِالَّذِیْۤ اٰمَنْتُمْ بِهٖ كٰفِرُوْنَ﴿76﴾
- قَالَبولے
- الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
- اسْتَكْبَرُوْٓاتکبر کیا
- اِنَّاہم
- بِالَّذِيْٓوہ جس پر
- اٰمَنْتُمْ بِهٖتم ایمان لائے اس پر
- كٰفِرُوْنَکفر کرنے والے (منکر)
Translation · Fahm-ul-Quran
” متکبر لوگ کہنے لگے بیشک جس پر تم ایمان لائے ہو ہم تو اس کے منکر ہیں۔ (76)