IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 92

  1. الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا شُعَیْبًا كَاَنْ لَّمْ یَغْنَوْا فِیْهَا١ۛۚ اَلَّذِیْنَ كَذَّبُوْا شُعَیْبًا كَانُوْا هُمُ الْخٰسِرِیْنَ﴿92﴾

    1. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    2. كَذَّبُوْاجھٹلایا
    3. شُعَيْبًاشعیب
    4. كَاَنْگویا
    5. لَّمْ يَغْنَوْا فِيْهَانہ بستے تھے اس میں وہاں
    6. اَلَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    7. كَذَّبُوْاجھٹلایا
    8. شُعَيْبًاشعیب
    9. كَانُوْاوہ ہوئے
    10. هُمُوہی
    11. الْخٰسِرِيْنَخسارہ پانے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
” جن لوگوں نے شعیب کو جھٹلایا گویا وہ اس میں رہے ہی نہ تھے جن لوگوں نے شعیب کو جھٹلایا وہی خسارہ اٹھانے والے تھے۔ (92)
The commentary on this passage starts at ayah 7:88.Read it