فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 93
فَتَوَلّٰى عَنْهُمْ وَ قَالَ یٰقَوْمِ لَقَدْ اَبْلَغْتُكُمْ رِسٰلٰتِ رَبِّیْ وَ نَصَحْتُ لَكُمْ١ۚ فَكَیْفَ اٰسٰى عَلٰى قَوْمٍ كٰفِرِیْنَ۠ع﴿93﴾
- فَتَوَلّٰيپھر منہ پھیرا
- عَنْهُمْان سے
- وَقَالَاور کہا
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- لَقَدْالبتہ
- اَبْلَغْتُكُمْمیں نے پہنچا دئیے تمہیں
- رِسٰلٰتِپیغام (جمع)
- رَبِّيْاپنا رب
- وَنَصَحْتُاور خیر خواہی کی
- لَكُمْتمہاری
- فَكَيْفَتو کیسے
- اٰسٰيغم کھاؤں
- عَلٰيپر
- قَوْمٍقوم
- كٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر وہ ان سے واپس پلٹا اور کہنے لگا اے میری قوم ! یقیناً میں نے تمہیں اپنے رب کے پیغامات پہنچا دیے اور تمہاری خیرخواہی کی لہٰذا میں کفر کرنے والوں پر کیوں غم کروں۔ “ (93)