تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 39
بَلْ كَذَّبُوْا بِمَا لَمْ یُحِیْطُوْا بِعِلْمِهٖ وَ لَمَّا یَاْتِهِمْ تَاْوِیْلُهٗ١ؕ كَذٰلِكَ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الظّٰلِمِیْنَ﴿39﴾
- بَلْبلکہ
- كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
- بِمَاوہ جو
- لَمْ يُحِيْطُوْانہیں قابو پایا
- بِعِلْمِهٖاس کے علم پر
- وَلَمَّااور ابھی نہیں
- يَاْتِهِمْان کے پاس آئی
- تَاْوِيْلُهٗاس کی حقیقت
- كَذٰلِكَاسی طرح
- كَذَّبَجھٹلایا
- الَّذِيْنَان لوگوں نے
- مِنْ قَبْلِهِمْان سے پہلے
- فَانْظُرْپس آپ دیکھیں
- كَيْفَکیسا
- كَانَہوا
- عَاقِبَةُانجام
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
حقیقت یہ ہے کہ جس چیز کے علم پر یہ قابو نہیں پاسکے اس کو (نادانی سے) جھٹلا دیا اور ابھی اس کی حقیقت ان پر کھلی ہی نہیں۔ اسی طرح جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے تکذیب کی تھی سو دیکھ لو ظالموں کا انجام کیسا ہوا