تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 43
وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّنْظُرُ اِلَیْكَ١ؕ اَفَاَنْتَ تَهْدِی الْعُمْیَ وَ لَوْ كَانُوْا لَا یُبْصِرُوْنَ﴿43﴾
- وَمِنْھُمْاور ان سے
- مَّنْجو (بعض
- يَّنْظُرُدیکھتے ہیں
- اِلَيْكَآپ کی طرف
- اَفَاَنْتَپس کیا تم
- تَهْدِيراہ دکھا دو گے
- الْعُمْيَاندھے
- وَلَوْخواہ
- كَانُوْا لَا يُبْصِرُوْنَوہ دیکھتے نہ ہوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور بعض ایسے ہیں کہ تمھاری طرف دیکھتے ہیں۔ تو کیا تم اندھوں کو راستہ دکھاؤ گے اگرچہ کچھ بھی دیکھتے (بھالتے) نہ ہوں