تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 44
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَظْلِمُ النَّاسَ شَیْئًا وَّ لٰكِنَّ النَّاسَ اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ﴿44﴾
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَا يَظْلِمُظلم نہیں کرتا
- النَّاسَلوگ
- شَيْئًاکچھ بھی
- وَّلٰكِنَّاور لیکن
- النَّاسَلوگ
- اَنْفُسَھُمْاپنے آپ پر
- يَظْلِمُوْنَظلم کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا تو لوگوں پر کچھ ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ ہی اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں