تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 51

  1. اَثُمَّ اِذَا مَا وَقَعَ اٰمَنْتُمْ بِهٖ١ؕ آٰلْئٰنَ وَ قَدْ كُنْتُمْ بِهٖ تَسْتَعْجِلُوْنَ﴿51﴾

    1. اَثُمَّکیا پھر
    2. اِذَاجب
    3. مَا وَقَعَواقع ہوگا
    4. اٰمَنْتُمْتم ایمان لاؤ گے
    5. بِهٖاس پر
    6. آٰلْئٰنَاب
    7. وَقَدْ كُنْتُمْاور البتہ تم تھے
    8. بِهٖاس کی
    9. تَسْتَعْجِلُوْنَتم جلدی مچاتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا جب وہ آ واقع ہوگا تب اس پر ایمان لاؤ گے (اس وقت کہا جائے گا کہ) اور اب (ایمان لائے؟) اس کے لیے تو تم جلدی مچایا کرتے تھے