تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 66
اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰهِ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ مَا یَتَّبِعُ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ شُرَكَآءَ١ؕ اِنْ یَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ وَ اِنْ هُمْ اِلَّا یَخْرُصُوْنَ﴿66﴾
- اَلَآیاد رکھو
- اِنَّبیشک
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- مَنْجو کچھ
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَمَنْاور جو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَمَاکیا۔ کس
- يَتَّبِعُپیروی کرتے ہیں
- الَّذِيْنَوہ لوگ
- يَدْعُوْنَپکارتے ہیں
- مِنْ دُوْنِسوائے
- اللّٰهِاللہ
- شُرَكَآءَشریک (جمع)
- اِنْ يَّتَّبِعُوْنَوہ نہیں پیروی کرتے
- اِلَّامگر
- الظَّنَّگمان
- وَاِنْاور نہیں
- ھُمْوہ
- اِلَّامگر (صرف)
- يَخْرُصُوْنَاٹکلیں دوڑاتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
سن رکھو کہ جو مخلوق آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے سب خدا کے (بندے اور اس کے مملوک) ہیں۔ اور یہ جو خدا کے سوا (اپنے بنائے ہوئے) شریکوں کو پکارتے ہیں۔ وہ (کسی اور چیز کے) پیچھے نہیں چلتے۔ صرف ظن کے پیچھے چلتے ہیں اور محض اٹکلیں دوڑا رہے ہیں