تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 69
قُلْ اِنَّ الَّذِیْنَ یَفْتَرُوْنَ عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ لَا یُفْلِحُوْنَؕ﴿69﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- يَفْتَرُوْنَگھڑتے ہیں
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- الْكَذِبَجھوٹ
- لَا يُفْلِحُوْنَوہ فلاح نہیں پائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو جو لوگ خدا پر جھوٹ بہتان باندھتے ہیں فلاح نہیں پائیں گے