تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 70
مَتَاعٌ فِی الدُّنْیَا ثُمَّ اِلَیْنَا مَرْجِعُهُمْ ثُمَّ نُذِیْقُهُمُ الْعَذَابَ الشَّدِیْدَ بِمَا كَانُوْا یَكْفُرُوْنَ۠ع﴿70﴾
- مَتَاعٌکچھ فائدہ
- فِي الدُّنْيَادنیا میں
- ثُمَّپھر
- اِلَيْنَاہماری طرف
- مَرْجِعُھُمْان کو لوٹنا
- ثُمَّپھر
- نُذِيْقُھُمُہم چکھائیں گے انہیں
- الْعَذَابَعذاب
- الشَّدِيْدَشدید
- بِمَااس کے بدلے
- كَانُوْا يَكْفُرُوْنَوہ کفر کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(ان کے لیے جو) فائدے ہیں دنیا میں (ہیں) پھر ان کو ہماری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے۔ اس وقت ہم ان کو شدید عذاب (کے مزے) چکھائیں گے کیونکہ کفر (کی باتیں) کیا کرتے تھے