تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 110

  1. وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ فَاخْتُلِفَ فِیْهِ١ؕ وَ لَوْ لَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِنْ رَّبِّكَ لَقُضِیَ بَیْنَهُمْ١ؕ وَ اِنَّهُمْ لَفِیْ شَكٍّ مِّنْهُ مُرِیْبٍ﴿110﴾

    1. وَاور
    2. لَقَدْ اٰتَيْنَاالبتہ ہم نے دی
    3. مُوْسَىموسیٰ
    4. الْكِتٰبَکتاب
    5. فَاخْتُلِفَسو اختلاف کیا گیا
    6. فِيْهِاس میں
    7. وَلَوْاور اگر
    8. لَانہ
    9. كَلِمَةٌایک بات
    10. سَبَقَتْپہلے ہوچکی
    11. مِنْسے
    12. رَّبِّكَتیرا رب
    13. لَقُضِيَالبتہ فیصلہ کردیا جاتا
    14. بَيْنَهُمْان کے درمیان
    15. وَاِنَّهُمْاور بیشک وہ
    16. لَفِيْ شَكٍّالبتہ شک میں
    17. مِّنْهُاس سے
    18. مُرِيْبٍدھوکہ میں ڈالنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تو اس میں اختلاف کیا گیا اور اگر تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک بات پہلے نہ ہوچکی ہوتی تو ان میں فیصلہ کردیا جاتا۔ اور وہ تو اس سے قوی شبہے میں (پڑے ہوئے) ہیں