تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 20

  1. اُولٰٓئِكَ لَمْ یَكُوْنُوْا مُعْجِزِیْنَ فِی الْاَرْضِ وَ مَا كَانَ لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ اَوْلِیَآءَ١ۘ یُضٰعَفُ لَهُمُ الْعَذَابُ١ؕ مَا كَانُوْا یَسْتَطِیْعُوْنَ السَّمْعَ وَ مَا كَانُوْا یُبْصِرُوْنَ﴿20﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہ لوگ
    2. لَمْ يَكُوْنُوْانہیں ہیں
    3. مُعْجِزِيْنَعاجز کرنیوالے، تھکانے والے
    4. فِي الْاَرْضِزمین میں
    5. وَمَا كَانَاور نہیں ہے
    6. لَهُمْان کے لیے
    7. مِّنْسے
    8. دُوْنِسوا
    9. اللّٰهِاللہ
    10. مِنْکوئی
    11. اَوْلِيَآءَحمایتی
    12. يُضٰعَفُدوگنا
    13. لَهُمُان کے لیے
    14. الْعَذَابُعذاب
    15. مَانہ
    16. كَانُوْا يَسْتَطِيْعُوْنَوہ طاقت رکھتے تھے
    17. السَّمْعَسننا
    18. وَمَااور نہ
    19. كَانُوْا يُبْصِرُوْنَوہ دیکھتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ لوگ زمین میں (کہیں بھاگ کر خدا کو) نہیں ہرا سکتے اور نہ خدا کے سوا کوئی ان کا حمایتی ہے۔ (اے پیغمبر) ان کو دگنا عذاب دیا جائے گا کیونکہ یہ (شدت کفر سے تمہاری بات) نہیں سن سکتے تھے اور نہ (تم کو) دیکھ سکتے تھے