تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 21

  1. اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ﴿21﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    3. خَسِرُوْٓانقصان کیا
    4. اَنْفُسَهُمْاپنی جانوں کا (اپنا)
    5. وَضَلَّاور گم ہوگیا
    6. عَنْهُمْان سے
    7. مَّاجو
    8. كَانُوْا يَفْتَرُوْنَوہ افترا کرتے تھے (جھوٹ باندھتے تھے)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا اور جو کچھ وہ افتراء کیا کرتے تھے ان سے جاتا رہا