تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 43
قَالَ سَاٰوِیْۤ اِلٰى جَبَلٍ یَّعْصِمُنِیْ مِنَ الْمَآءِ١ؕ قَالَ لَا عَاصِمَ الْیَوْمَ مِنْ اَمْرِ اللّٰهِ اِلَّا مَنْ رَّحِمَ١ۚ وَ حَالَ بَیْنَهُمَا الْمَوْجُ فَكَانَ مِنَ الْمُغْرَقِیْنَ﴿43﴾
- قَالَاس نے کہا
- سَاٰوِيْٓمیں جلد پناہ لے لیتا ہوں
- اِلٰي جَبَلٍکسی پہاڑ کی طرف
- يَّعْصِمُنِيْوہ بچالے گا مجھے
- مِنَ الْمَآءِپانی سے
- قَالَاس نے کہا
- لَا عَاصِمَکوئی بچانے والا نہیں
- الْيَوْمَآج
- مِنْسے
- اَمْرِ اللّٰهِاللہ کا حکم
- اِلَّاسوائے
- مَنْ رَّحِمَجس پر وہ رحم کرے
- وَحَالَاور آگئی
- بَيْنَهُمَاان کے درمیان
- الْمَوْجُموج
- فَكَانَتو وہ ہوگیا
- مِنَسے
- الْمُغْرَقِيْنَڈوبنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس نے کہا کہ میں (ابھی) پہاڑ سے جا لگوں گا، وہ مجھے پانی سے بچالے گا۔ انہوں نے کہا کہ آج خدا کے عذاب سے کوئی بچانے والا نہیں (اور نہ کوئی بچ سکتا ہے) مگر جس پر خدا رحم کرے۔ اتنے میں دونوں کے درمیان لہر آحائل ہوئی اور وہ ڈوب کر رہ گیا