تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 51
یٰقَوْمِ لَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا١ؕ اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلَى الَّذِیْ فَطَرَنِیْ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ﴿51﴾
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- لَآ اَسْئَلُكُمْمیں تم سے نہیں مانگتا
- عَلَيْهِاس پر
- اَجْرًاکوئی اجر (صلہ)
- اِنْنہیں
- اَجْرِيَمیرا صلہ
- اِلَّامگر (صرف)
- عَلَيپر
- الَّذِيْ فَطَرَنِيْجس نے مجھے پیدا کیا
- اَفَلَا تَعْقِلُوْنَکیا پھر تم سمجھتے نہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
میری قوم! میں اس (وعظ و نصیحت) کا تم سے کچھ صلہ نہیں مانگتا۔ میرا صلہ تو اس کے ذمّے ہے جس نے مجھے پیدا کیا۔ بھلا تم سمجھتے کیوں نہیں؟