تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 52

  1. وَ یٰقَوْمِ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ یُرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَیْكُمْ مِّدْرَارًا وَّ یَزِدْكُمْ قُوَّةً اِلٰى قُوَّتِكُمْ وَ لَا تَتَوَلَّوْا مُجْرِمِیْنَ﴿52﴾

    1. وَيٰقَوْمِاور اے میری قوم
    2. اسْتَغْفِرُوْاتم بخشش مانگو
    3. رَبَّكُمْاپنا رب
    4. ثُمَّپھر
    5. تُوْبُوْٓا اِلَيْهِاس کی طرف رجوع کرو
    6. يُرْسِلِوہ بھیجے گا
    7. السَّمَآءَآسمان
    8. عَلَيْكُمْتم پر
    9. مِّدْرَارًازور کی بارش
    10. وَّيَزِدْكُمْاور تمہیں بڑھائے گا
    11. قُوَّةًقوت
    12. اِلٰيطرف (پر)
    13. قُوَّتِكُمْتمہاری قوت
    14. وَلَا تَتَوَلَّوْااور روگردانی نہ کرو
    15. مُجْرِمِيْنَمجرم ہو کر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اے قوم! اپنے پروردگار سے بخشش مانگو پھر اس کے آگے توبہ کرو۔ وہ تم پر آسمان سے موسلادھار مینہ برسائے گا اور تمہاری طاقت پر طاقت بڑھائے گا اور (دیکھو) گنہگار بن کر روگردانی نہ کرو