تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 94

  1. وَ لَمَّا جَآءَ اَمْرُنَا نَجَّیْنَا شُعَیْبًا وَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا وَ اَخَذَتِ الَّذِیْنَ ظَلَمُوا الصَّیْحَةُ فَاَصْبَحُوْا فِیْ دِیَارِهِمْ جٰثِمِیْنَۙ﴿94﴾

    1. وَلَمَّااور جب
    2. جَآءَآیا
    3. اَمْرُنَاہمارا حکم
    4. نَجَّيْنَاہم نے بچالیا
    5. شُعَيْبًاشعیب
    6. وَّالَّذِيْنَاور جو لوگ
    7. اٰمَنُوْاایمان لائے
    8. مَعَهٗاس کے ساتھ
    9. بِرَحْمَةٍرحمت سے
    10. مِّنَّااپنی سے
    11. وَاَخَذَتِاور آلیا
    12. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    13. ظَلَمُواانہوں نے ظلم کیا
    14. الصَّيْحَةُکڑک (چنگھاڑ)
    15. فَاَصْبَحُوْاسو صبح کی انہوں نے
    16. فِيْ دِيَارِهِمْاپنے گھروں میں
    17. جٰثِمِيْنَاوندھے پڑے ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب ہمارا حکم آپہنچا تو ہم نے شعیب کو اور جو لوگ ان کے ساتھ ایمان لائے تھے ان کو تو اپنی رحمت سے بچا لیا۔ اور جو لوگ ظالم تھے، ان کو چنگھاڑ نے آدبوچا تو وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 11 : 94