تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 61
قَالُوْا سَنُرَاوِدُ عَنْهُ اَبَاهُ وَ اِنَّا لَفٰعِلُوْنَ﴿61﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- سَنُرَاوِدُہم خواہش کریں گے
- عَنْهُاس کے متعلق
- اَبَاهُاس کا باپ
- وَاِنَّااور ہم
- لَفٰعِلُوْنَضرور کرنیوالے ہیں (کرنا ہے)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے کہا کہ ہم اس کے بارے میں اس کے والد سے تذکرہ کریں گے اور ہم (یہ کام) کرکے رہیں گے