تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 68

  1. وَ لَمَّا دَخَلُوْا مِنْ حَیْثُ اَمَرَهُمْ اَبُوْهُمْ١ؕ مَا كَانَ یُغْنِیْ عَنْهُمْ مِّنَ اللّٰهِ مِنْ شَیْءٍ اِلَّا حَاجَةً فِیْ نَفْسِ یَعْقُوْبَ قَضٰىهَا١ؕ وَ اِنَّهٗ لَذُوْ عِلْمٍ لِّمَا عَلَّمْنٰهُ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ۠ع﴿68﴾

    1. وَلَمَّااور جب
    2. دَخَلُوْاوہ داخل ہوئے
    3. مِنْ حَيْثُجہاں سے
    4. اَمَرَهُمْانہیں حکم دیا
    5. اَبُوْهُمْان کا باپ
    6. مَا كَانَنہیں تھا
    7. يُغْنِيْوہ بچا سکتا
    8. عَنْهُمْان سے (انہیں)
    9. مِّنَسے (کی)
    10. اللّٰهِاللہ
    11. مِنْسے
    12. شَيْءٍکسی چیز (بات)
    13. اِلَّامگر
    14. حَاجَةًایک خواہش
    15. فِيْمیں
    16. نَفْسِدل
    17. يَعْقُوْبَیعقوب
    18. قَضٰىهَاوہ اسنے پوری کرلی
    19. وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
    20. لَذُوْ عِلْمٍصاحب علم
    21. لِّمَااس کا جو
    22. عَلَّمْنٰهُہم نے اسے سکھایا
    23. وَلٰكِنَّاور لیکن
    24. اَكْثَرَاکثر
    25. النَّاسِلوگ
    26. لَا يَعْلَمُوْنَنہیں جانتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب وہ ان ان مقامات سے داخل ہوئے جہاں جہاں سے (داخل ہونے کے لیے) باپ نے ان سے کہا تھا تو وہ تدبیر خدا کے حکم کو ذرا بھی نہیں ٹال سکتی تھی ہاں وہ یعقوب کے دل کی خواہش تھی جو انہوں نے پوری کی تھی۔ اور بےشک وہ صاحبِ علم تھے کیونکہ ہم نے ان کو علم سکھایا تھا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے