تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 8
اِذْ قَالُوْا لَیُوْسُفُ وَ اَخُوْهُ اَحَبُّ اِلٰۤى اَبِیْنَا مِنَّا وَ نَحْنُ عُصْبَةٌ١ؕ اِنَّ اَبَانَا لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنِۚۖ﴿8﴾
- اِذْجب
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- لَيُوْسُفُضرور یوسف
- وَاَخُوْهُاور اس کا بھائی
- اَحَبُّزیادہ پیارا
- اِلٰٓيطرف (کو)
- اَبِيْنَاہمارا باپ
- مِنَّاہم سے
- وَنَحْنُجبکہ ہم
- عُصْبَةٌایک جماعت
- اِنَّبیشک
- اَبَانَاہمارے باپ
- لَفِيْ ضَلٰلٍالبتہ غلطی میں
- مُّبِيْنِصریح
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب انہوں نے (آپس میں) تذکرہ کیا کہ یوسف اور اس کا بھائی ابا کو ہم سے زیادہ پیارے ہیں حالانکہ ہم جماعت (کی جماعت) ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ ابا صریح غلطی پر ہیں