تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 81
اِرْجِعُوْۤا اِلٰۤى اَبِیْكُمْ فَقُوْلُوْا یٰۤاَبَانَاۤ اِنَّ ابْنَكَ سَرَقَ١ۚ وَ مَا شَهِدْنَاۤ اِلَّا بِمَا عَلِمْنَا وَ مَا كُنَّا لِلْغَیْبِ حٰفِظِیْنَ﴿81﴾
- اِرْجِعُوْٓالوٹ جاؤ تم
- اِلٰٓىطرف (پاس)
- اَبِيْكُمْاپنا باپ
- فَقُوْلُوْاپس کہو
- يٰٓاَبَانَآاے ہمارے باپ
- اِنَّبیشک
- ابْنَكَتمہارا بیٹا
- سَرَقَچوری کی
- وَمَا شَهِدْنَآاور نہیں گواہی دی ہم نے
- اِلَّامگر
- بِمَاجو
- عَلِمْنَاہمیں معلوم تھا
- وَمَا كُنَّااور ہم نہ تھے
- لِلْغَيْبِغیب کے
- حٰفِظِيْنَنگہبان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تم سب والد صاحب کے پاس واپس جاؤ اور کہو کہ ابا آپ کے صاحبزادے نے (وہاں جا کر) چوری کی۔ اور ہم نے اپنی دانست کے مطابق آپ سے (اس کے لے آنے کا) عہد کیا تھا مگر ہم غیب کی باتوں کو جاننے اور یاد رکھنے والے تو نہیں تھے