تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 82
وَ سْئَلِ الْقَرْیَةَ الَّتِیْ كُنَّا فِیْهَا وَ الْعِیْرَ الَّتِیْۤ اَقْبَلْنَا فِیْهَا١ؕ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ﴿82﴾
- وَسْئَلِاور پوچھ لیں آپ
- الْقَرْيَةَبستی
- الَّتِيْجو جس
- كُنَّاہم تھے
- فِيْهَااس میں
- وَالْعِيْرَاور قافلہ
- الَّتِيْٓجو۔ جس
- اَقْبَلْنَاہم آئے
- فِيْهَااس میں
- وَاِنَّااور بیشک ہم
- لَصٰدِقُوْنَسچے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جس بستی میں ہم (ٹھہرے) تھے وہاں سے (یعنی اہل مصر سے) اور جس قافلے میں آئے ہیں اس سے دریافت کر لیجیئے اور ہم اس بیان میں بالکل سچے ہیں