تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 19
وَ الْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَ اَلْقَیْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ وَ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ شَیْءٍ مَّوْزُوْنٍ﴿19﴾
- وَالْاَرْضَاور زمین
- مَدَدْنٰهَاہم نے اس کو پھیلا دیا
- وَاَلْقَيْنَااور ہم نے رکھے
- فِيْهَااس میں (پر)
- رَوَاسِيَپہاڑ
- وَاَنْۢبَتْنَااور ہم نے اگائی
- فِيْهَااس میں
- مِنْسے
- كُلِّ شَيْءٍہر شئے
- مَّوْزُوْنٍموزوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور زمین کو بھی ہم ہی نے پھیلایا اور اس پر پہاڑ (بنا کر) رکھ دیئے اور اس میں ہر ایک سنجیدہ چیز اُگائی