تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 20
وَ جَعَلْنَا لَكُمْ فِیْهَا مَعَایِشَ وَ مَنْ لَّسْتُمْ لَهٗ بِرٰزِقِیْنَ﴿20﴾
- وَجَعَلْنَااور ہم نے بنائے
- لَكُمْتمہارے لیے
- فِيْهَااس میں
- مَعَايِشَسامانِ معیشت
- وَمَنْاور جو۔ جس
- لَّسْتُمْتم نہیں
- لَهٗاس کے لیے
- بِرٰزِقِيْنَرزق دینے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم ہی نے تمہارے لیے اور ان لوگوں کے لیے جن کو تم روزی نہیں دیتے اس میں معاش کے سامان پیدا کئے